قائم بالغیر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کو اپنے قیام یا وجود کے لیے دوسرے کے سہارے کی ضرورت ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس کو اپنے قیام یا وجود کے لیے دوسرے کے سہارے کی ضرورت ہو۔